5

شیر خوار بچی کو نامعلوم شخص ریلوے سٹیشن پر اسٹامپ فروش کے بنچ پر پھینک گیا

لودھراں،شیرخوار بچی کو کوئی نامعلوم شخص لودہراں ریلوے اسٹیشن روڈ پر ڈی ایس پی آفس کے باہر اسٹامپ فروش کے بینچ پر پھینک کر چلا گیا ہے اور اب یہ بچی سٹی پولیس کی تحویل میں ہے،سٹی پولیس نے بچی کو فوری ڈسٹرکٹ ہسپتال لے گئے، بچی کو صبح علا قہ مجسٹریٹ کے پیش کرکے تعمیل حکم عدالت کیا جائے گا، لودھراں سے خبر نگارکے مطابق فوکل پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کائنات رضا نے کہا کہ آج اگر سٹی پولیس نے والدین کی تلاش کل تک نہ کی تو معصوم بچی کو چائلڈ پروٹیکشن یونٹ لاہور شفٹ کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں