16

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنالیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی نامناسب اور فحش مواد کی وجہ وقتا فوقتا پاکستان میں پابندی کے عتاب میں رہنے والی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنالیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں