9

صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بڑے بھائی عطا محمد کی قل خوانی،گورنر پنجاب چوہدری سرور ودیگر شخصیات کی شرکت

ملتان(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بڑے بھائی حاجی عطا محمد مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے فاتحہ قل کی تقریب ان رہائش گاہ کے قریب برلب نوبہار نہر میں منعقد ہوئی،جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور،سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی،سینر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی،صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن شاہ اور درگاہ حضرت موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین مخدوم سید ابوالحسن گیلانی نے دعا کرائی،جماعت اہلسنت پنجاب کے صوبائی ناظم اعلیٰ علامہ محمد فاروق خان سعیدی جماعت سیفیہ کے روحانی پیشوا پیر ڈاکٹر کرنل ر محمد سرفراز نے خطاب کیا، ممتاز عالم دین پیر سید محمد رمضان شاہ فیضی نے ختم شریف پڑھا،ممتاز علما کرام علامہ فیض بخش رضوی علامہ صادق سیرانی نے خصوصی شرکت کی، قاری محمد سعید نقشبندی نے تلاوت قرآن مجید اور قصیدہ بردہ شریف پڑھا اسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل وسیم ممتاز ایڈووکیٹ رب نواز چشتی نعمان بختیار نے ہدیہ نعت پیش کیا،فاتحہ قل کے اس عظیم اجتماع میں صوبائی وزراء محمود الرشید۔ شوکتِ علی لالئیکا ارکان اسمبلی حاجی جاوید اختر انصاری ندیم قریشی مہدی عباس لنگاہ ملک واصف مظہر راں سینٹ ظفر چوہدری صوبائی وزیرمیاں خالدمحمود ڈاکٹراکرام اللہ خان نیازی نزیرخان بلوچ ملک طارق ارائیں ملک طالب ارائیں ملک صفدر ارائیں ملک قیصرارائیں ملک عبدالرؤف ارائیں راناعمران شمشاد مہرنجف خان سیال ملک ذیشان مہراشفاق ہانسلہ چوہدری ارشدسندھو حاجی اقبال مان عبدالکریم ڈھلوں ملک مظہرارائیں ملک منیر ارائیں چوہدری شعیب سنگھیڑا چوہدری ابوسفیان سنگھیڑا نوشیرکاٹھیا حیات اللہ بلوچ مہرسرفراز راناعلاؤالدین پیرلیاقت شاہ میاں فیاض مڑل میاں خالدبشیر چوہدری عباس سیکرٹری طارق مان سیددین محمدشاہ سرادرججی شوکت حیات بوسن ملک غفار ڈوگر رانامحمدنعیم رانارضوان ملک راشد ارائیں ڈاکٹر منظور کاہلوں چوہدری فقیراللہ گل ملک اکرم کنعوں ملک اسلم کنعوں کسان اتحاد کے صدر چوہدری انور ملک حسن رضا عاصم بٹ محمد عثمان سابق ارکان اسمبلی سابق وزرا حافظ اقبال خاکوانی میعن ریاض قریشی بریگیڈیئر مقصود احمد سابق ایم این اے آفتاب خان کھچی وہاڑی سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ سابق ایم پی اے سید مجاہد علی شاہ اعجاز شفیع رحیم یار خان ملک ارشد راں دربار حضرت نواب سخی کے سجادہ نشین مخدوم زوہیب گیلانی صاحبزادہ پیر بشیر احمد معصومی عدنان ڈوگر لاہور سے میاں سعید میاں قمر زمان بپی مہر آصف کاٹھیا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے میاں اشفاق ملک عاشق علی شجرا خواجہ رضوان عالم چوہدری عبد الوحید آرائیں غلام حسین خضر خالد حنیف لودھی چوہدری یاسین رؤف لودھی ٹرانسپورٹر ملک غفار ڈوگر چیرمین شیخ عمران ارشد ملک ثاقب مہے میاں رزاق اکرم اکی حاجی اکرام الہی رانا عبدالجبار ڈاکٹر خالد کھوکھر مظہرِ آرائیں طارق آرائیں اشفاق ندیم ایڈووکیٹ ڈاکٹر محبوب عالم ڈاکٹر اختر ملک کے ps محمد اختر جاوید لاہور دعوت اسلامی کے محمد سلیم بلالی عطاری اشرف قریشی خلیفہ حاجی محمد بخش قادری سجاد بخاری مظہرِ جاوید سیال ممتاز نیازی جنید انور سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی مخدوم جاوید ہاشمی صوبائی وزراء اور معززین نے مرحوم حاجی عطا محمد کے بڑے صاحبزادے ملک محمد جاوید ایڈوکیٹ کی دستاربندی کرائی گئی،اس موقع پر مرحوم کے داماد چیرمین ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک محمد طارق آرائیں بھی موجود تھے لنگر کی تقسیم کے بعد بھی ڈاکٹر اختر ملک سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری رہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں