6

عارف والا میں زہریلے کھانے نے ہستا بستا گھراجاڑ دیا،3 کمسن بہن بھائی جاں بحق

ملتان،عارف والا میں زہریلے کھانے نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا،زہریلا کھانا کھانے سے تین کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے،جبکہ ماں اور ایک بچے کے حالت غیر ہو گئی ہے،تفصیلات کے مطابق عارف والاکے نواحی گاؤں 143 ای بی میں زہریلا کھانا کھانے سے تین کمسن بہن بھائی دم توڑ گئے،جبکہ ماں اور ایک بچہ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل ایک ہی فیملی کے پانچ افراد نے اچار اور پراٹھے کھائے تھے جاں بحق ہونے والوں 9_سالہ عشا 7 سالہ بلال اور 6 سالہ اریجہ شامل ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں