13

عمران خان کی حکومت کارکردگی عوام کے سامنے فخر سے رکھ سکتی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کارکردگی عوام کے سامنے فخر سے رکھ سکتی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کتنی حکومتیں اپنی کارکردگی پر عوام کو جوابدہی کرتی رہیں، 30 سال حکومت کرنے والے اپنا منہ چھپا رہے ہیں، معیشت، خارجہ پالیسی اور اندرونی استحکام کے حقائق سامنے لائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں