6

عمر شریف ہمارا اثاثہ ہیں، علاج کیلئے تمام وسائل مہیا کئے جائیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے معروف کامیڈٰین عمر شریف کو پاکستان کا اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے علاج کیلئے تمام وسائل مہیا کئے جائیں گے،اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ‏معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے عمر شریف کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ مشاورت کی ہے، آج اس مشاورت کا تسلسل جاری رہے گا،معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے عمر شریف صاحب کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ مشاورت کی ہے اور آج اس مشاورت کا تسلسل جاری رہے گا، میڈیکل ٹیم کیلئے اس کمزور صحت کی حالت میں چیلنج یہ ہے کہ سفر کو کیسے ممکن بنایا جائے، عمر شریف ہمارا اثاثہ ہیں علاج کیلئے تمام وسائل مہیا کئے جائینگے،انہوں نے کہا کہ میڈیکل ٹیم کیلئے کمزور صحت کی حالت میں چیلنج یہ ہے کہ سفر کو کیسے ممکن بنایا جائے،عمر شریف ہمارا اثاثہ ہیں، علاج کیلئے تمام وسائل مہیا کئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں