3

عیدپرنئے کپڑے نہ دلوانے کے رنجش….گلا کاٹ کر خودکشی کی کوشش

ملتان:(کرائم رپورٹر) عیدپرنئے کپڑے نہ دلوانے کے رنج میں مبینہ طور پر نے زندگی خاتمہ کے لئے خودکشی کی کوشش،تشویشناک ھالت میں نشتر ہسپتال لایاگیا ہے۔تھانہ گلگشت کے علاقے علی سٹریٹ خان ویلج روڑ کا رہائشی محمد اکبر کی اہلیہ نے عید پر شاپنگ کرنے کی فرمائش کی جو گھریلوں حالات سے دلبرداشتہ ہوکر نئے کپڑے نہ دلوانے کے رنج میں گلے پر چاقوکے وارکرکے خودکشی کرلی جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال داخل کروایاگیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق حالت سیریس بتائی جاتی ہے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں