11

غفلت برتنے پرایس ڈی او سیکنڈ سب ڈویژن خانیوال محمد عمیر ظفر اور لائن سپریٹنڈنٹ فرسٹ محمد نوید عالم معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) انتظامیہ نے مہلک حادثہ میں ایک پرائیویٹ شہری کی ہلاکت کا واقعہ رونما ہونے پر ایس ڈی او سیکنڈ سب ڈویژن خانیوال محمد عمیر ظفر اور لائن سپریٹنڈنٹ فرسٹ محمد نوید عالم کو معطل کردیا ہے اور دونوں اہلکاروں کو فوری طورپر میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں