4

غیر قانونی طور پر سٹاپ کرنے والی 13 ویگنیں تحویل میں لیکر بند کردی گئی

ملتان(راو نعمان سے)بستی ملوک میں غیر قانونی طور پر سٹاپ کرنے والی ہائی ایس ویگنوں کے خلاف کارروائی کے دوران 13 ویگنیں تحویل میں لیکر بند کر دی گئی ہیں،ویگن ڈرائیورز کے خلاف تھانہ بستی ملوک میں مقدمہ درج بھی درج کرا دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں