5

غیر قانونی کھالیں اکٹھی کرنے والوں کیخلاف کارروائی،12 دکانیں سیل

ملتان(سٹاف رپورٹر)میٹروپولیٹن کارپوریشن ٹیم کی غیر قانونی کھالیں اکٹھی کرنے والوں کیخلاف کارروائی جاری ہے،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ فاروق ڈوگر نے کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن ٹیم نے 12 دکانیں سر بمہر کرکے کھالیں قبضے میں لے لیں ہیں،کمشنر ملتان کی ہدایت پر شہر بھر میں کارروائی جاری ہے،کمشنر جاوید اختر محمود نے صفائی کی حالت چیک کرنے بارے شہر کا دورہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں