11

فنی خرابی کے باعث بلاول بھٹو کے جہاز کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ

ملتان،فنی خرابی کے باعث بلاول بھٹو کے جہاز کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی.بلاول بھٹوزرداری کراچی سے اسلام آباد جارہے تھے، بلاول بھٹو زرداری پرائیوٹ جہاز پر اسلام آباد جارہے تھے،ملتان ایئرپورٹ پر جہاز میں فنی خرابی دور کی جارہی ہے،جہاز کا پریشر لیک ہونے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی گئی، بلاول بھٹو زرداری بذریعہ موٹروے اسلام آباد روانہ ہوگئے،بلاول بھٹو زرداری شاہ رکن عالم انٹرچینج سے موٹروے پر روانہ ہوئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں