13

فوک گلوکار اللہ دتہ لونے والا چنیوٹ میں سپرد خاک

چنیوٹ،نامور صدارتی ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار اللہ دتہ لونے والا کی میت کو سرد خانے میں محفوظ کردیا گیا تھا،ان کے بیٹے مشہور گلوکار ندیم عباس لونے والا امریکا سے اور وسیم عباس لونے والا یو کے انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں،ان کی آمد پر بعد نماز عصر اسلامیہ کالج گراونڈ میں نماز جنازہ ادا کرکے سپرد خاک کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں