20

فیصل آباد،معمولی تلخ کلامی، بہن کے سسرالیوں نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا

فیصل آباد(نمائندہ پی این این اردو)فیصل آباد میں معمولی تلخ کلامی پر بہن کے سسرالیوں نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا،مقتول عرفان یعقوب سمن آباد کے علاقے امین آباد میں اپنی بہن سے ملنے آیا، اس دوران ہمشیرہ کے سسرالیوں سے جھگڑا ہوگیا،تلخ کلامی پر بہن کے سسر نے گلی میں کھڑے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا،لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں