7

قاری حنیف جالندھری کیلئے شہباز شریف کی طرف سے گلدستہ

ملتان، سابق گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے مولانا قاری حنیف جالندھری کی کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں عیادت کی اورصدر مسلم لیگ (ن) میاں شہبازشریف کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ اورنیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اس موقع پر ان کے صاحبزادے قاری احمد حنیف جلندھری بھی موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں