5

قومی کرکٹر حسن علی کا بھائی اشتہاری ملزم نکلا

گوجرانوالا(نمائندہ پی این این اردو) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کے بھائی اشتہاری ملزم نکلے،تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے لدھے والا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حسن علی کے اشتہاری بھائی خرم شہزاد کو گھر سے گرفتار کر لیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم خرم شہزاد نے اپنے 8 ساتھیوں سے ملکر کوٹ شیرا میں نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،ملزم تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس کو مقدمہ نمبر 719/20 میں مطلوب تھا، وہ گزشتہ ایک سال سے روپوش تھا۔ خرم شہزاد کا جھگڑا ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں