15

لاہور،شادی نہ ہونے کی رنجش پر 15 سالہ لڑکے نے دوست کی جان لے لی


لاہور(بیورو رپورٹ)لاہور میں شادی نہ ہونے کی رنجش پر 15 سالہ لڑکے نے دوست کی جان لے لی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،لاہور کے علاقے برکی میں چودہ سالہ لڑکے کا قاتل اُس کا دوست نکلا، طلحٰہ کو اس کے دوست رضا نے چھری کے وار کر کے قتل کیا اور لاش زیر تعمیر عمارت کے تہہ خانے میں پھینک دی،ملزم کا کہنا ہے کہ وہ طلحٰہ کی کزن سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی کے اہلخانہ اس کی شادی طلحہٰ سے کرنا چاہتے تھے، اسی رنجش پر اس نے دوست کو قتل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں