10

لیاقت علی میمن کو ڈائریکٹرجنرل (ایچ آر اینڈ ایڈمن) میپکو کی ذمہ داریاں تفویض

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر اکرام الحق نے ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل (ایڈمن)میپکو ہیڈ کوارٹر لیاقت علی میمن کو ڈائریکٹرجنرل (ایچ آر اینڈ ایڈمن) میپکو کی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں، انہوں نے گزشتہ روزسے ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں