11

مادر وطن کی خاطر شہدا کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،کمشنر ارشاد احمد

ملتان(سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان کی بقا کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یوم دفاع دشمن کیخلاف ایک ہونے کا دن ہے،مادر وطن کی خاطر شہدا کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،یوم دفاع ہمارا عزم مضبوط کرتا ہے،کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ تسلط کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کر رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان پر امن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے،یوم دفاع ہماری قومی یکجہتی اور پاک فوج کی بہادریوں کی یاد گار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں