16

مارکیٹنگ برانچ کا غیرقانونی ہورڈنگ بورڈ کیخلاف آپریشن،متعدد بورڈ قبضے میں لے لیئے

ملتان،ڈائریکٹر جنرل سید شفقت رضا کی ہدایات پر مارکیٹنگ برانچ کا غیر قانونی ہورڈنگ بورڈ کے خلاف کریک ڈاﺅن متعدد بڑے بورڈ قبضے میں لے لیئے،آپریشن کی سر براہی اسسٹنٹ ڈائریکٹرڈائریکٹر انفورسمنٹ شاہد کامران اور انسپکٹراحسن علی نے کی،اس موقع پر این ایل سی بائی پاس، نونمبر چوک، بوسن روڈ اور دیگر علاقوں میں کارروائی کی گئی،اس سلسلے میں 10×20کے پانچ سے زائد بڑے بورڈ قبضے میں لیئے گئے۔ پورڈز کے خلاف کارروائی بلہ تفریق مسقبل میں بھی جاری رہے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں