18

محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے پر سب ڈویژنل آفیسر میپکو ممتازآباد محمد عارف سیال معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر اکرام الحق نے پرائیویٹ الیکٹریشنز کی خدمات حاصل کرنے، محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر سب ڈویژنل آفیسر میپکو ممتازآباد سب ڈویژن محمد عارف سیال کو معطل کردیا ہے اور فوری طورپر میپکوریجنل کمپلینٹ سنٹر ہیڈ کوارٹر ملتان رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں