21

مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(نمائندہ پی این این اردو)مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 113جنوبی کے رہائشی آفتاب نے فیس بک آئی ڈی کے ذریعے گستاخانہ موا د اپ لوڈ کر کے لوگوں کے مذہبی جذبات مجرو ح کئے جس کی اطلاع ملتے ہی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں