14

مسقط سے ملتان آنے والے مسافر کا کرونا ٹیسٹ مثبت،قرنطینہ سنٹر منتقل

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)مسقط سے ملتان پہنچنے والی نجی پرواز کے مسافر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا،مسقط سے ملتان پہنچنے والی نجی پرواز میں 132 مسافر سوار تھے،نئی ہدایات کے مطابق تمام مسافروں کا کرونا ٹیسٹ دوبارہ کیا گیا،مسافر بشارت علی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مسافر کو نواں شہر قرنطینہ سنٹر منتقل کر دیا گیا،مسافر بشارت علی سیالکوٹ کا رہائشی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں