10

مسلم لیگ ن کا حکومتی کارکردگی پر 2 وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن نے حکومتی کارکردگی پر 2 وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،مسلم لیگ ن آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی،ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق وائٹ پیپر میں حکومت کی ناقص کارکردگی اور تین سالہ کرپشن کو شامل کیا گیا ہے، پاکستان مسلم لیگ دو الگ الگ وائٹ پیپر جاری کرے گی، کرپشن اور کارکردگی پر الگ الگ وائٹ پیپر جاری ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں