8

مظفرگڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر سے اغوا کے بعد زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ(نمائندہ پی این این اردو)مظفرگڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر سے اغوا کے بعد زیادتی کی کوشش، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،مظفرگڑھ میں لیڈی سب انسپکٹربھی جینڈرکرائم کاشکار، لیڈی سب انسپکٹر سے اغوا کے بعد زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں