11

معروف ڈانسر مہک ملک کے خلاف بچے کو اغوا کرنے کا مقدمہ درج

وہاڑی،معروف ڈانسر مہک ملک کے خلاف تھانہ صدر میں اغواہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا،متاثرہ والدہ نے بیٹے کی بازیابی کا مطالبہ کردیا،تفصیلات کے مطابق معروف ڈانسر مہک ملک اور ساتھیوں کے خلاف تھانہ صدر وہاڑی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مقدمہ شریفاں مائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،مقدمہ اغوا کی دفعات کے تحت درج کیاگیاہے،متاثرہ شریفاں مائی کا کہناہے کہ مہک ملک اور اسکے ساتھیوں نے میرے بیٹے کو اغواء کررکھاہے اور بیس لاکھ تاوان کامطالبہ کررہے ہیں ، متاثرہ والدہ نے بیٹے کی بازیابی کامطالبہ کیاہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں