27

ملتان،آئس نشہ فروخت کرنے والا گینگ گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آئس نشہ فروخت کرنے والے گینگ کو پکڑ لیا،جس سے بھاری مقدار میں آئس نشہ اور چرس برآمد ہوئی،ملزمان نعمت اللہ اور محمد زمان کو وہاڑی چوک سے گرفتار کیا گیا،ملزمان کے دوران تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آ گئے،ملزمان کوئٹہ سے منشیات سمگل کرکے پنجاب میں فروخت کرتے تھے،ملزمان کا نیٹ ورک پنجاب کے بڑے شہروں میں پھیلا ہوا ہے اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ منشیات فروش نیٹ ورک کی مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں