19

ملتان،ایک روز میں 41 بجلی چور پکڑے گئے،12 سے زائد جرمانہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 41بجلی چورپکڑلئے،71ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر12لاکھ20ہزار روپے جرمانہ عائد،8مقدمات درج کئے،3اگست2021 کو ملتان میں 3بجلی چوروں کو240365روپے جرمانہ عائد کیا گیا،ڈی جی خان میں 17صارفین کو296781روپے جرمانہ عائداور8مقدمات درج کئے،بہاولپور میں 7بجلی چوروں کو248207 روپے جرمانہ عائد کیا گیا،مظفرگڑھ میں 10بجلی چوروں کو 224000روپے جرمانہ عائداوربہاولنگرمیں 4بجلی چوروں کو211600روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں