17

ملتان،ایک روز میں 62 بجلی چور پکڑے گئے،ایک مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 62 بجلی چورپکڑلئے،ایک لاکھ34ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر18 لاکھ27ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،ایک مقدمہ درج کیا گیا،یکم ستمبر2021 کو ملتان میں 3صارفین کو101800روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔ڈی جی خان میں 14صارفین کو 444439روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج،بہاولپور میں 8بجلی چوروں کو530978روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 11صارفین کو188074روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 6بجلی چوروں کو96000روپے جرمانہ عائد، مظفر گڑھ میں 15بجلی چوروں کو300000 روپے جرمانہ عائد،بہاولنگرمیں 4بجلی چوروں کو141482روپے جرمانہ عائداورخانیوال میں ایک صارف کو25000روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں