13

ملتان،تحصیل کونسل میں دوران سروس فوت ہونیوالے 11 ملازمین کے بچوں میں نوکریوں کے تقرر نامے تقسیم

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان نے تحصیل کونسل ملتان میں دوران سروس فوت ہونے والے 11 ملازمین کے بچوں میں آرٹیکل 17اے کے تحت نوکریوں کے تقرر نامے تقسیم کئے،اس موقع پر سی ای او تحصیل کونسل رانا محبوب بھی موجود تھے،ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان نے نئے تعینات ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کے وژن کے مطابق عوام کی خدمت کیلئے تمام صلاحیتیں صرف کریں اور میرٹ کو ترجیح دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں