6

ملتان،جنوبی پنجاب پولیس سیکرٹریٹ میں پولیس افسران کے تبادلے

ملتان،جنوبی پنجاب پولیس سیکرٹریٹ میں پولیس افسران کے تبادلے کئے گئے، ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ظفر اقبال نے افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،تعیناتی کی منتظر ایس پی پی او روبینہ عباس کو ڈی ایس پی لیگل ٹو مظفر گڑھ تعینات کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا،جبکہ ایس ڈی پی او دنیا پور محمد اسلم خان کو رحیم یار خان سٹی کا چارج دیکر نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں