16

ملتان،جولائی میں قیمتوں کی پڑتال کے حوالے سے پنجاب سرفہرست،4470 دکانوں پر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں چیک کی گئیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلع انتظامیہ ملتان نے ماہ جولائی میں قیمتوں کی پڑتال کے حوالے سے پنجاب کے تمام اضلاع کے مقابلے میں ٹاپ پوزیش حاصل کرلی ہے،ایک ماہ کے دوران 4470 دکانوں پر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں چیک کی گئیں،جن میں سے 1403 دکاندار گرانفروشی میں ملوث پائے گئے،جنہیں مجموعی طور پر 56لاکھ97ہزار روپے جرمانہ کیا گیا،6 گرانفروشوں کو موقع پر گرفتار کیا گیا جبکہ 12 گرانفروشوں کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں