12

ملتان،دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش،ملزم کو گرفتار نہ کرنے پراہل خانہ کا تھانہ الپہ کیخلاف احتجاج

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ ا لپہ کے علاقہ بستی واڈہ متی تل کے محمد عا رف نے بتا یا میں محنت مزدوری کر تا ہو 15.07.2021 کو شب 7بجے سا ئل کی بیٹی گھرپر اکیلی تھی کہ رضوا ن ولد ملا زم قو م سکنہ بستی واڈہ متی تل گھر کی دیو ار پھلانگ کر اند ردا خل ہو گیا اور سا ئل کی بیٹی کے سا تھ ز بر دستی زنا با لجبر کر نے کی کو شش کی جس سا ئل کی بیٹی نے مذ مت کی تو الزام علیہ نے چھری نکا ل کر ما ر نے کی کو شش کی،لیکن سا ئل کی بیٹی نے شو ر مچا یا اور الزام علیہ کو پکڑنے کی کو شش کی تو الزام علیہ نے چھر ی کا وا ر کیا جو کہ سا ئل کی بیٹی کو دا ئیں ہا تھ کی ہتھلی پر لگی شو ر کی آ وازسن کر اہل علا قہ محمد ریا ض،محمد تنور،آ گئے انہو ں کو دیکھتے ہی الزام علیہ فرار ہو گیا جا تے ہو ئے سنگین نتا ئج کی د ھمکیا ں دیں ایمر جنسی کا ل کی علا قہ پولیس مو قع آ گئی تو تمام صور تحال سے آ گا گیا،الزام علیہسا ئل کی بیٹی کو کا ر وا ئی کر نے پر قتل کر نے کی دھمگیا ں دے رہا ہے الزام علیہ نے سا ئل کی بیٹی کے سا تھ زبر دستی کرنے اور چھری سے زخمی کر نے کا مقد مہ درج کیا جا ئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں