7

ملتان،صوباٸی ڈرگ کوالٹی یونٹ ڈاٸریکٹوریٹ ڈرگ کنٹرول میں تبدیل

ملتان،سیکرٹری جنرل پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن عالمگیر راٶ نے کہا کہ فارماسسٹس کا دیرینہ مطالبہ منظور کرلیا گیا، کر دیا گیا ہے،پنجاب کا پہلا ڈاٸریکٹوریٹ ڈرگ کنٹرول آفس یکم جولاٸی سے فعال ہو گا،انہوں نے مزید کہا کہ الگ ڈاٸریکٹوریٹ کا قیام فارماسسٹس کا دیرینہ مطالبہ تھا،اس سے قبل کے پی کے میں الگ ڈاٸریکٹوریٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے،انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر کے تمام فارماسسٹس کے لٸے آج تاریخی دن ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں