8

ملتان،غفلت برتنے پر پیراں غائب سب ڈویژن کے میٹرریڈر نیازاحمد معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل چیف انجینئر میپکو ملتان سرکل خالد محمود نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نا اہلی پر پیراں غائب سب ڈویژن ملتان کے میٹرریڈر نیازاحمد کومعطل کردیا ہے اور فوری طورپر ملتان سرکل آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے،ایڈیشنل چیف انجینئر نے ایکسین شاہ رکن عالم ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ معطل میٹرریڈر نیازاحمد کے خلاف پاکستان واپڈا ایمپلائز ای اینڈ ڈی رولز 1978؁ء کے تحت محکمانہ کاروائی کی جائے اور اس کی رپورٹ سرکل آفس بھجوائی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں