25

ملتان،غفلت برتنے پر کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سینئرسائنٹسٹ ڈاکٹر محمد اکرم معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کے شعبہ انٹومولوجی میں تعینات سینئر سائنٹسٹ ڈاکٹر محمد اکرم کو سرکاری امور میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پرمعطل کردیا،سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب نے متعلقہ آفیسر کیخلاف انکوائری کا بھی حکم دے دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں