10

ملتان،فیسکو میں تعینات انصار محمود کا فنانس ڈائریکٹرمیپکو میں تبادلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے تعیناتی کے منتظر میاں انصار محمود کوخالی اسامی پر فنانس ڈائریکٹر میپکو تعینات کردیاہے،وہ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) میں بطور فنانس ڈائریکٹر خدمات سرانجام دے رہے تھے انہیں پیرنٹ کمپنی میپکو میں واپس آنے پر فنانس ڈائریکٹر میپکو تعینات کیا گیا ہے،میاں انصار محمود طویل عرصہ سے میپکوفنانس ڈائریکٹوریٹ میں مختلف عہدوں پر تعینات رہے ہیں اورانکا شمار پاور سیکٹر میں شعبہ فنانس کے سینئر اور قابل ترین افسران میں ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں