10

ملتان،میپکو کمپنی میں 2 ریونیو آفیسرز کے تقرر وتبادلے کے احکامات

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے 2 ریونیو آفیسرز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں، ریونیو آفیسر میپکو موسیٰ پاک ڈویژن ملتان ماریہ یاسین کو خالی آسامی پر ریونیو آفیسر کمرشل ڈائریکٹوریٹ میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان تعینات کیا گیا ہے،جبکہ ریونیو آفیسر شاہ رکن عالم ڈویژن محمد ارشد کو موسیٰ پاک ڈویژن کی اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں