11

ملتان،ندی میں ڈوب جانے سے شہید ہونے والی سید اصغر بخاری لیگل آفیسرقومی بچت کی پوتی سپرد خاک

ملتان(سٹاف رپورٹر)سانحہ سکر دو میں ندی میں ڈوب جا نے سے شہید ہونے والی سید اصغر بخاری لیگل آفیسرقومی بچت کی پوتی کا جسد خاکی ملتان پہنچنے روتی انکھو ں سے سپرد خاک کر دیا گیا،سید اصغر بخاری لیگل آفیسر قومی بچت کے بڑ ے بیٹا سید زوہیر جو ایئر فورس سکر دو میں پوسٹڈ ہیں،وہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ سیرینا ہوٹل کی ایک آبشار میں بد قسمتی سے ان کی بیٹی سیدہ میر ب فاطمہ اور سید اصغر بخاری کی پوتی اچا نک آبشار میں سلیپ ہونے سے معصوم جان ندی میں ڈوب گئی ،اور بس دیکھتے ھی دیکھتے اللّه پاک کے پاس پہنچ گئی اور وہ ڈیڑھ سال کی معصومہ شہید هو گئی،جو اصغر بخاری کی فیملی کے لئے ایک اچانک المناک سا نحہ سر زد ہو گیا،جس سے ان کی فیملی شدید دکھ اور پرشانی میں مبتلا کر دیا ۔ان کی معصوم پوتی سید میر ب فاطمہ کا جسد خاکی ملتان پہنچنے پر اس کی نماز جنا ز ہ مسجد حید ر یہ میں مولنا سید اقتدار حسین نقوی ادا کر رھے ہیں جس میں ملتان کے ھر شعبہ زندگی کے لوگوں نے شرکت کی اور سب نے اس درد ناک سا نحہ پر ان سے تعزیت کی ۔باد میں روتی آنکھوں سے اس معصومہ کو سپرد خاک کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں