7

ملتان،ن لیگ یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی ورکرز کے غلط فیصلوں کیخلاف ریلی

ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے نوجوانوں کا،یوتھ ونگ ورکرز ملتان کے غلط فیصلوں کے خلاف بھرپوراحتجاج ریلی نکالی گئی،ریلی میں کشف خان،رانا شکیل تاج و دیگر کا رکناں نے شرکت کی،ریلی سے خطاب کرتے ہوں کہا کہ ملتان میں جو کمیٹی یوتھ ونگ کے حوالے سے بنی تھی اس کمیٹی کے خلاف فیصلے ہوئے ہیں جو کہ غلط ہے جب کمیٹی نے کام کرنا تھا پھر اوپر سے فیصلے کیوں ہوئے،اگر پیرا شوٹر لانے تھے تو کمیٹی نا بناتے،ورکروں کا حق ورکروں کو ملنا چاہئے،،برے وقت میں ڈنڈے ہم نے کھائے ہیں اور پرچے ایف آر آئی ہم نے بھگتی ہیں، نوٹیفیکیشن پیرا شوٹر کو دینا سرا سر زیادتی ہے،برائے مہربانی ورکوں کو حق دیا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں