10

ملتان،کالجز اور یونیورسٹیوں میں 6 ستمبر سے آن لائن کلاسز کے انعقاد کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر)کالجوں اور یونیورسٹیوں میں 6 ستمبر سے آن لائن کلاسز منعقد کرنے کے احکامات جاری، تفصیل کے مطابق کالجوں اور یونیورسٹیوں میں 6 ستمبر سے آن لائن کلاسز منعقد کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں،فزیکل کلاسز کی بندش پر طلباء کی آن لائن کلاسز جاری رہیں گی،کالجوں نے اساتذہ کو گھروں میں بیٹھ کر طلباء کو آن لائن کلاسز پڑھانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔یونیورسٹیوں کے طلباء کا سمسٹر کورس مکمل کرانے کیلئے آن لائن کلاسز ہوں گی،کلاسز شیڈول اور ٹائم ٹیبل کے مطابق 6 ستمبر سے 12 ستمبر تک آن لائن ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں