6

ملتان،کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی

کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی،نشتر ہسپتال میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 841 ہو گٸی،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر سپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 19 مریض زیر علاج ہیں،ترجمان نشتر کے مطابق 29 مریضوں کی کورونا رپورٹس منفی آٸی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں