6

ملتان،گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اورسالانہ مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی

میپکوترجمان کے مطابق کریش مینٹی نینس پروگرام، فیڈرز، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت اورضروری دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی 28 جون 2021 کو مختلف اوقات میں بند رہے گی،اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVمحمد پور، صادق آباد،عارف پورہ،اقبال نگر،طاہر مجید شہید،سٹی، نیو حسین آگاہی،نیو حافظ جمال،نیو دہلی گیٹ، نیو منظور آباد،سلطان پورہ،سورج کُنڈ روڈ، نشاط روڈاور غلہ منڈی فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،خانیوال سرکل کے 11KVپیرووال سکینڈ،رحیم شاہ، سٹی فرسٹ، سٹی سکینڈ اور سٹی 3 فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،ڈی جی خان سرکل کے 11KVنظام آباد،اولڈ کوٹ قیصرانی،محمودیہ،شاہ سلطان، سٹی تونسہ،جپسم،جٹ ولہ،ٹی ایچ کیو تونسہ،کریم والہ،کوٹ موہی، پی اے ای سی اٹامک،زندہ پیر،سخی سرور فرسٹ، سخی سرور سیکنڈ،چوٹی بالااورنگر نائی فیڈرز سے چھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہرتک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVمٹوٹلی،لطف پور،چک ایم پی آر اور سٹی فیڈرزسے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،11KVٹھاٹھ گھلاواں، جگو والہ،رسول پور اور میراں پور فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے نو بجے صبح تک،11KVایم ٹی ایم ون، ایف سی ایم ٹو، ٹاٹا،ٹاٹا یونٹ ٹو،انڈس، سن رائز،ڈی ایچ کیو،ٹی جے ایم، فرید کالونی،دین پور، یادگار کلب اورترکش کالونی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،وہاڑی سرکل کے 11KVحسن شاہ،طفیل شہید،گڑھا موڑ،مترو،شیر شاہ،چک لیار،عالم پور،فدا،سٹی فرسٹ اورخانپور فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،11KVٹبہ سلطان پور سکینڈ فیڈر سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے صبح تک،ساہیوال سرکل کے 11KVعارف روڈ،سیڈ، علامہ اقبال،غلہ منڈی، پاکپتن روڈ،سٹی ٹو،سول لائن،پولیس لائن،غازی مردان،زبیر فیڈ،چک بیدی، فرید کوٹ، سٹی پی پی این،بابا دوست محمد،خواجہ عزیز مکی،موج دریا،الفرید،مبشر شہید،چن پیر، ستلج،معصوم شاہ،میراں شاہ،اقبال شہید،جیل، بابا عبدالکریم،سرور شہید،ڈی ایچ کیو،احمد یار،لال شاہ،اسلم شہید، مہدی خان، شہر جیلانی،بابا فرید،ہوتا سٹی،ارشاد دستگیر،دیوان دستگیر،ٹرخنی،پروفیسر خالد شہید،غازی، نیو فردوس،نیو شیر والہ،شیخ فضل،غازی آباد،چک81/5-R، ملتان روڈ،سنٹرل جیل ساہیوال،کوڑے شاہ،رتی ٹبی، 65جی ڈی یارا والہ اورنور شاہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دوبجے دوپہر تک،11KVشاہ مدار،سکیم نمبر3، میڈیکل کالج،فرید ٹاؤن،علی گڑھ،ہائی سکیورٹی پرائزن جیل اور مرشد آباد فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے صبح تک،11KVپولیس لائن، سینٹرل جیل، سول لائن اور سٹی ٹو فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے صبح تک، بہاولپور سرکل کے 11KVراجہ پور،لائل پور،سرفراز شہید،نور گڑھ،چک227/WB، اڈا ذخیرہ،کالج روڈ ون،کالج روڈ ٹو،گلزا رمحل،شادمان سٹی،ذخیرہ،پی او ایل آرمی،شمیم آئل ملز،نور پور،سینکو سٹیل ملز، بہاول پور سٹیل ملز،سیرانی،ایشیاء گھی ملز،ماڈل ایونیو،سٹی اْوچ،اوچ مغلاں،خرم پور،پنجنداورحسینی چوک فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،رحیم یار خان سرکل کے 11KVسٹی، مسلم چوک، سکارپ 3، سکارپ 4،پیلس محل، ائیرپورٹ، ملت اور سرکلر فیڈر سے چھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،11KVانور کاٹن،عزیز آباد،رحمن پور،آبِ حیات،سکارپ9، روہی،ائر پورٹ،کوٹ سبزل،ماہی،چوک چدھڑ،موسیٰ نواب،ولہار، والانہ،نواں کوٹ،دین پور، اختر آباد، میانوالی قریشیاں 9، شاہ پور،عباسیہ، سکارپ3، ہیڈ فرید،عباسیہ،اللہ آباد،کے منڈی اورمیتلا فیڈر زسے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،11KVلیاقت پور فیڈر سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،بہاونگر سرکل کے 11KVسیٹلائٹ ٹاؤن،منگھیر شریف اورجل والہ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں