6

ملتان:کورونا نے مزید د ومریضوں کی جان لے لی

ترجمان نشتر ہسپتال نے بتایا کہ کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 835 ہو گٸی ہے،نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 34 مریض زیر علاج ہیں۔جبکہ 45 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آٸی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں