15

ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ریپیڈ اینٹیجن ٹیسٹ،راجن پور کے رہائشی میں کرونا کی تصدیق

ملتان,شارجہ سے ملتان آنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز کے مسافروں کا ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ریپیڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہوا،راجن پور کے رہائشی محمد عامر میں کورونا کی تصدیق ہوگئی،ریسکیو 1122 کے ذریعے مسافر عامر کو قائداعظم اکیڈمی گلگشت میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں