6

ملتان اور گردونواح میں آج مطلع صاف،درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

ملتان،ملتان اور گردونواح میں آج مطلع صاف ، سورج دن بھر آگ برسانے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا،جبکہ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد تک ریکارڈ کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں