5

ملتان ریجن میں کل 19 جولائی کو بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ترجمان کے مطابق کریش مینٹی نینس پروگرام، فیڈرز، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت اورضروری دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی 19جولائی2021 کو مختلف اوقات میں بند رہے گی،اس بندش سے خانیوال سرکل کے 11KVپیروال سکینڈ فیڈر،وہاڑی سرکل کے 11KVشبیر شہید،سٹی ٹو، ظہیر نگر،حاجی شیر، جلمیرا،ماچھی وال،عمر پور،العباس،سٹی ون،نیاز پور،ارشاد خان، ککری خرد،جلہ جیم،شکر گنج،سٹی ٹو،حسن شاہ، رحیم شاہ،سٹی جہانیاں 1،2،3اورٹبہ سکینڈ فیڈرز،بہاولپور سرکل کے 11KVسٹی اوچ، اوچ مغلاں،خرم پور،پنجند،حسینی چوک،الطاہر، حویلی نصیر خان،جھوک حق نواز،شاہ حسین،دھنوٹ،سٹی گیلے وال،غازی عباس،نور گڑھ،چک نمبر227/WBا ور اڈا ذخیرہ فیڈرز، ساہیوال سرکل کے 11KVغازی مردان،زبیر فیڈ، چک بیدی،فرید کوٹ،سٹی پی پی این،بابا دوست محمد،خواجہ عزیز مکی،موج دریا،الفرید،مبشیر شہید،چن پیر، ستلج، معصوم شاہ،میراں شاہ،اقبال شہید،جیل، بابا عبدالکریم،سرور شہید،ڈی ایچ کیو،المدنی،احمد یار،لال شاہ،اسلم شہید،مہدی خان،شہیر جیلانی،بابا فرید،ہوتا سٹی،ارشاد دستگیر،دیوان دستگیر، ٹرخنی،پروفیسر خالد شہید،غازی،نیو فردوس،شیخ فضل،غازی آباد، علی گڑھ،قطب شاہانہ،سکیم نمبر3، عبداللہ شاہ،منیر آباد، انڈسٹریل،فردوس،ڈیری،غلہ منڈی،کوڑے شاہ،رتی ٹبی، 65جی ڈی یارا والہ اورنور شاہ فیڈرزپانچ بجے صبح سے نو بجے صبح تک متاثرہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں