5

ملتان سلطان پی ایس ایل 6 کے فاتح،شائقین کرکٹ کے بھنگڑے

ملتان،ملتان سلطان نے پی ایس ایل 6 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے،جس پر شائقین کرکٹ رات گئے ملتان کی سڑکوں پر نکل آئے اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے،شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا،اس موقع پر شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ ملتان سلطان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور جیت اپنے نام کی،صہیب مقصود کی کارکردگی بھی انتہائی اچھی رہی جس پر وہ بہت زیادہ خوش ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں