22

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں کل کریش مینٹی نینس پروگرام کے تحت مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی

ملتان،میپکوترجمان کے مطابق کریش مینٹی نینس پروگرام، فیڈرز، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت اورضروری دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی24جون 2021ء کو مختلف اوقات میں بند رہے گی،اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVچناب، گارڈن ٹاؤن، خیر پور بھٹہ، گلشن اقبا ل اور قاسم بیلہ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے نو بجے صبح تک،11KVعارف پورہ، اقبال نگر، طارق مجید شہید، سٹی، نیو حسین آگاہی، نیو حافظ جمال، نیو دہلی گیٹ، نیو منظور آباد، سلطان پورہ، سورج کنڈ روڈ، نشتر روڈاور غلہ منڈی فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،خانیوال سرکل کے 11KVمخدوم رشید، ملتانی والااور انڈسٹریل جہانیاں فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،مظفرگڑھ سرکل کے 11KVآدم واہن،گیلے وال، راجہ پور، ناصر سالونٹ پلانٹ، شہیداں والا، سٹی ٹو، ڈی ایچ کیو اور ماڈل ویو فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،11KVستلج، بے نظیراور لال کمال فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے نوبجے صبح تک،11KV اے ٹی ایم، ایم ٹی ایم، ایف سی ایم ون، مظفرگڑھ، آئی ٹی ایم، حاشر ٹو، ٹی ڈبلیو ایف ون،ایف سی ایم، ازگر 9، ایف سی ایم 4، خورشید آباداور مراد آباد فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،ڈی جی خان سرکل کے11KVاولڈ کوٹ قیصرانی، نظام آباد،محمودیہ، شاہ سلمان، سٹی تونسہ،جپسم، جٹ والا، ٹی ایچ کیو تونسہ، کریم والا، کوٹ موہی، پی اے ا ی سی(اٹامک ٹو)،زندہ پیر، سخی سرور ون، سخی سرور ٹو، چوٹی بالااور آزاد نگر نائی فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،وہاڑی سرکل کے 11KVحسین شاہ، طفیل شہید، گڑھا موڑ، شیر شاہ، چکلیاری، عالم پور، فددہ، سٹی ٹو اور خان پور فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،11KVگلستان ملزون اورگلستان ملز ٹو فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،ساہیوال سرکل کے 11KVعارف روڈ، سیڈ، شاداب ٹاؤن، علامہ اقبال، غلہ منڈی، پاک پتن روڈ، غازی مردان، زبیر فیڈز، چک بیدی،سٹی پی پی این، بابا دوست محمد،خواجہ عزیز مکی، موج دریا، الفرید، چن پیر، ستلج، معصوم شاہ،میران شاہ، اقبال شہید، جیل، بابا عبدالکریم، سرور شہید، ڈی ایچ کیو، احمد یار، لال شاہ، اسلم شہید، مہدی خاں، شہیر جیلانی، بابافرید، ہوتا سٹی، ارشاد دستگیر، دیوان دستگیر، ٹرکنی، پروفیسر خالد شہید، غازی، نیو فردوس، نیو شیر والا،شیخ فضل، غازی آباد، علی گڑھ، قطب شہانہ، سکیم 3، عبداللہ شاہ، شاہمدار، بوٹی پال، مرشد آباد، چک 81/5R گنجی بار، فردوس، کوٹ محمد، کسوال اور ملتان روڈ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دوبجے دوپہر تک،11KVگلستان ملزون اورگلستان ملز ٹو فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،11KVہاسپٹل، جمال پور، وہاڑی روڈ، اولڈ حاصل پور روڈ، ستلج، شیخ وینس، الطاہر، سٹی ون،ٹیو ب ویل، ایم پناہ، الحیدر، سیٹلائٹ ٹاؤن، سٹی ٹو، حاصل پور، واٹر ورکس، عنایتی، قلندر پور، شاہ پور، اسلام پورہ، سٹی چونہ والا، نیو چولستان، الفتح، سٹی ون بخشان خان، سیداں والا، سٹی ٹو بخشن خان،مین بازار، پارک، گلشن اور مدرسہ فیڈر زسے سات بجے صبح سے تین بجے دوپہرتک،بہاولپور سرکل کے 11KVراجہ پور، لائل پور، سرفراز شہید، نور گڑھ، چک نمبر227/WB، اڈا ذخیرہ، کالج روڈ ون، کالج روڈ ٹو، گلزار محل، شادمان، شمیم آئل ملز،سٹی اُچ، اُچ مغلاں، خرم پور، پاور سٹیل ملز،پنجنداور حسینی چوک فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک، رحیم یار خان سرکل کے 11KVسٹی، سکارپ3&4 مسلم کالونی، پیلس محل، ائیر پورٹ، ملت اور سرکلر فیڈرز سے چھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہرتک،11KVڈسٹرکٹ جیل، ماڈل ٹاؤن، سٹی لیاقت پور،، سلطان پوراور شاہ گڑھ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،11KVنواں کوٹ، دین پور،اختر آباد،ٹھل حسین، شاہ پور، عباسیہ، سکارپ3، ہیڈ فرید، عباسیہ، اللہ آباد، کچی منڈ ی ا ور میتلا فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،بہاولنگرسرکل کے11KVسیٹلائٹ ٹاؤن، منگھیر شریف اور جل والا فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں