14

ملتان میں آج درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

ملتان،محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اور گردونواح میں آج جزوی مطلع صاف رہے گا، موسم گرم، سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات کے مطاقب آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا،شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد تک ریکارڈ کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں