18

ملتان میں موسلا دھار بارش

ملتان میں موسلا دھار بارش کے دوران واسا میں ہائی الرٹ جاری تمام سیوریج، ڈسپوزل اسٹیشنز ڈویژنوں میں ہنگامی حالت کا اعلان تمام سیوریج ،ڈسپوزل سٹیشنوں کے افسران فوری طور پر ،فیلڈمیں طلب تمام روڈز ،میٹرو روٹ سے ہنگامی بنیادوں پر بارش کا پانی نکالنے کا عمل شروع۔تمام ڈسپوزل سٹیشنوں کو بھی فل کپیسٹی پر چلانے کا حکم جاری لوڈ شیڈنگ کی صورت میں ڈسپوزل اسٹیشنز کو جنریٹرز پر چلایا جائے،ناصر اقبال ایم ڈی واسا کا شہر کے مختلف علاقوں،ڈسپوزل اسٹیشنز کا دورہ ،تمام شاہراہوں ،میٹرو روٹ سے جلد از جلد بارش کا پانی نکالنے کا حکم ۔شہر بھر سے بارش کے پانی کی نکاسی تک تمام افسران فیلڈ میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں، ایم ڈی واسا نکاسی آب کا آپریشن جلد شروع کیا جائے ،ایم ڈی واسا،تاکہ شہریوں کو آمد و رفت میں دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں